نجات یابی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - چھٹکارا ملنے کا عمل، بخشا ہوا، وہ جسے چھٹکارا مل گیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - چھٹکارا ملنے کا عمل، بخشا ہوا، وہ جسے چھٹکارا مل گیا ہو۔